اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لیبیا کے ذرائع کے مطابق طرابلس کے سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کے کمانڈر کرنل محمد سویسی کو کل بروز منگل نامعلوم افراد نے ہلاک کر دیا۔
نامعلوم افراد نے کرنل محمد سویسی کو اپنی گولیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا جبکہ ان کے ساتھ موجود دو باڈی گارڈ بھی گولیوں سے چھلنی ہو کر ہلاک ہو گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲